مفتخر روزگار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر عصررواں فخر کرے، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے قابل فخر ہو، بطور خطاب مستعمل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر عصررواں فخر کرے، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے قابل فخر ہو، بطور خطاب مستعمل۔